خدا چھوڑی

( خُدا چھوڑی )
{ خُدا + چھو (و مجہول) + ڑی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ کو بھول کر، ملحدانہ، لادینی۔