عربی زبان کے لفظ 'تفصیل' کے ساتھ فارسی سے لاحقہ (مثل مانند) لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ متعلق فعل کے طور پر اردو میں مستعمل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "قدیم اردو مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔