حق زوجیت

( حَقِ زَوجِیَّت )
{ حَقے + زَو (ولین) + جی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ازدواجی حقوق، وہ حقوق جو بیوی ہونے سے پیدا ہوتے ہیں۔