حکم انداز

( حُکْم اَنْداز )
{ حُکْم + اَن + داز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کہہ کر صحیح نشانہ لگانے والا، وہ کامل تیرانداز جس کا نشانہ خطا نہ ہو، ماہر بندوقچی۔