حسن گلو سوز

( حُسْنِ گُلُو سوز )
{ حُس + نے + گُلُو + سوز (ومجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گورا رنگ، حسن صبیح، نہایت دلکش حُسن، جس کو دیکھ کر بھوک بھاگے۔