حسن مطلع

( حُسْنِ مَطْلَع )
{ حُس + نے + مَط + لَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو، دوسرا حسین مطلع۔