حسن کارکردگی

( حُسْنِ کارْکَرْدَگی )
{ حُس + نے + کار + کَر + دَگی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کام کو عمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھی کارگزاری۔