حسن کارگزاری

( حُسْنِ کارْگُزاری )
{ حُس + نے + کار + گُزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کام کو عمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھی کارکردگی۔