سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خدروف
(
خُدْروف
)
{ خُد + روف (و مجہول) }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - گول (لکڑی یا پتھر کا) پتلا ٹکڑا جس کے بیچ میں دو سوراخ ہوتے ہیں جس میں ڈوری پروکر دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر گھماتے ہیں تو اس میں گونج پیدا ہوتی ہے، لٹّو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر