حق نگر

( حَق نِگَر )
{ حَق + نِگَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حق کو دیکھنے والا، جلوہ الٰہی کا مشاہدہ کرنے والا، سچائی کو دیکھنے والا، صداقت پسند۔