حق نما

( حَق نُما )
{ حَق + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ شے) جس میں حق کا جلوہ نظر آئے، حق کا جلوہ دکھانے والا۔