حق ناظری

( حَقِّ ناظِری )
{ حَق + قے + نا + ظِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضیافت کے جو کچھ نوکروں اور دیکھنے والوں کے لیے بچ جائے، کھانا جو تھوڑا سا الگ نکال کر رکھ دیا جائے۔