حکیم مشرب

( حَکِیم مَشْرَب )
{ حَکِیم + مَش + رَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طبیعت یا مزاج کے لحاظ سے حکیم، حکیمانہ طبیعت رکھنے والا۔