خروجہ

( خُرُوجَہ )
{ خُرُو + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں ملا دی جاتی ہے جس سے یہ منفی ہو جاتا ہے۔