خمل الدماغ

( خَمْلُ الْدِماغ )
{ خَم + لُل (ا غیر ملفوظ) + دِماغ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) شبکتہ الدماغ کی وہ خونی رگیں جو دماغ میں داخل ہوتی ہیں۔