خنام

( خُنام )
{ خُنام }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کی ایک بیماری جو گھوڑے کے پیشاب کے مقام پر ہو جاتی ہے اس میں ورم ہو کر دانے نکل آتے ہیں اور شدید خارش ہوتی ہے، بدنام، گمنام۔