خنجک

( خُنْجَک )
{ خُن + جَک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پستے کی نوع کا ایک درخت نیز اس کی لکڑی۔