خرمن گاہ

( خَرْمَن گاہ )
{ خَر + مَن + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ یا میدان جس میں اناج کو بھوسے سے الگ کریں، اناج کھودنے کی جگہ۔