خوردبینی حیوانات

( خورْدبِینی حَیوانات )
{ خُرْد (و معدولہ) + بی + نی + حَے (ی لین) + وا + نات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) وہ غیرمرئی مخلوق جسے صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے، اجرام، (Microbes)۔