خوردبینی کتابت

( خورْدبِینی کِتابَت )
{ خُرْد (و معدولہ) + بی + نی + کِتا + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے۔