خورد سالہ

( خورْد سالَہ )
{ خُرْد (و معدولہ) + سا + لَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کم سن، جس کی عمر کم ہو (لڑکا یا لڑکی)، بچہ، ناسمجھ، نادان، کم عقل۔