خوردکاری

( خُورْدکاری )
{ خُرد (و معدولہ) + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب و جراحت) خودربین کی مدد سے خلیے پر عمل جراحی کرنا۔