خوردگاہ

( خُورْدگاہ )
{ خُرْد (و معدولہ) + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گانٹھ سخت ہو جاتی ہے۔