خوارق

( خَوارِق )
{ خَوا + رِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ غیرمعمولی و حیرت انگیز افعال جو عام انسانی طاقت سے بالاتر ہوں، معجزات، کرامات۔