خرقہ پشمیں

( خِرْقَہِ پَشْمِیں )
{ خِر + قَہ + اے + پَش + مِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونی لباس، اون یا کھال سے بنا فقیر کا معمولی لباس (مجازًا) فقیروں کے جسم کی کھال۔