خط سرمہ

( خَطِّ سُرْمَہ )
{ خَط + طے + سُر + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرمہ کی لکیر، آنکھوں میں سرمہ لگانے کے بعد سلائی کو باہر تک کھینچ کر بنائی گئی لکیر۔