خط سیاہ

( خَطِّ سِیاہ )
{ خَط + طے + سِیاہ }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصّوف) عالم غیب اور غیب الغیب کو کہتے ہیں۔