پیتل

( پِیتَل )
{ پی + تَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


پتلن  پِیتَل

سنسکرت میں اسم 'پتلن' سے ماخوذ 'پیتل' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم جامد ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تانبا ملا کر بنائی جاتی ہے، برنج۔
"پہلے کمرے میں تانبے، پیتل، کانسی کے برتن دکھائے ہیں۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٩ )