حلقہ دار

( حَلْقَہ دار )
{ حَل + قَہ + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں حلقے یا بل پڑے ہوئے ہوں، پیچ دار۔