خفتان

( خَفَتان )
{ خَفَتان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دل کی دھڑکن جو معمول سے زیادہ ہو، ایک بیماری جس میں دل کی حرکت بڑھ جاتی ہے، مالیخولیا کی ابتدائی حالت۔