خفقانیت

( خَفَقانِیَّت )
{ خَفَقا + نی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خفقان میں مبتلا ہونے کی حالت، گھبراہٹ، وحشت۔