حکم درمیانی

( حُکْمِ دَرْمِیانی )
{ حُک + مے + دَر + مِیا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حکم سے پہلے دیا جائے۔