سنسکرت زبان سے دو الفاظ 'اَدْ' بمعنی 'اوپر' اور 'ولٹ' بمعنی "اٹھنا' سے مرکب لفظ سے ماخوذ 'ابال' ہے جس کے ساتھ 'نا' علامت مصدر استعمال کی گئ ہے۔ ١٨٧١ء کو اختر (واجد علی شاہ) نے "ایمان" میں استعمال کیا۔