پیپر بیک

( پیپَر بَیک )
{ پے + پَر + بَیک (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب ہے، انگریزی اسم 'Paper' کے ساتھ انگریزی صفت 'Back' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "کتاب لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - موٹے کاغذ کی جلد والی۔
"کتابوں کو پیپر بیک میں پیش کرنے کے لیے چیدہ چیدہ اشاعتی اداروں نے پیپر بیک سیریز کا آغاز کر کے - فریضہ ادا کیا ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، کتاب، لاہور، ستمبر، اکتوبر، ٣٣ )