خوردبینی اجسام

( خُوردبِینی اَجْسام )
{ خُرْد + بی + نی + اَج + سام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) وہ غیرمرئی مخلوق جسے خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے، اجرام۔