حلقہ لدنہ

( حَلْقَہِ لَدِنَہ )
{ حَل + قَہ + اے + لَدِنَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ربڑ کا چھلا جو رحم کی وضع کی درستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے۔ پیسری، (Pessury)۔