حیوان پچھاڑ

( حَیوان پَچھاڑ )
{ حَے (ی لین) + وان + پَچھاڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشتی) وہ دانو جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے۔