تفصیلات
Paperment پیپَرْمِنْٹ
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - پودینے کا سَت۔
"مجھے ڈلی کتھا، پیپرمنٹ سب منگانا ہے۔"
( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ٩ )