حملۂ خلاف تہذیب

( حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب )
{ حَم + لَہ + اے + خِلا + فے + تَہ + (فتحہ ت مجہول) زِیب }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (قانون) داخل جرم دفعہ 354 تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیرمنکوحہ عورت کی چھاتی کا پکڑنا۔