حملۂ مجرمانہ

( حَمْلَۂِ مُجْرِمانَہ )
{ حَم + لَہ + اے + مُج + رے + ما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکاب جرم ہو۔