حکم طلبی

( حُکْمِ طَلَبی )
{ حُک + مے + طَلَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شخص کے بلانے کا حکم، فیصلہ یا حکم کے اجرا کے لیے درخواست۔