خط ریحاں

( خَطِّ رَیحاں )
{ خَط + طے + رَے (ی لین) + حاں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریحان، نیاز بوسی جھاڑی جس کے نمونہ پر خط ریحان بنایا گیا (مجازًا) سبز، ایک خیال یہ بھی ہے کہ عہد مامون کے نامور خطاط ریحانی کے نام سے منسوب ہوا ہے۔