خط زلف عروس

( خَطِّ زُلْفِ عَرُوس )
{ خَط + طے + زُل + فے + عَرُوس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تحریر جس میں حروف کو آخر میں یا ان کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف کے سرے کو اُوپر یا نیچے گھما دیا جائے۔