خط شریف

( خَطِّ شَرِیف )
{ خَط + طے + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی خط یا حکم، خط جو خود بادشاہ لکھے یا جس پر وہ خود دستخط کرے۔