خط شفیعا

( خَطِّ شَفِیعا )
{ خَط + طے + شَفی + عا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خط شکستہ کی ایک باقرینہ طرز تحریر جس کا موجد محمد شفیع نامی خوشنویس تھا۔