خط صاعد

( خَطِّ صاعِد )
{ خَط + طے + صا + عِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نبض دیکھنے میں شریان خون میں خون کے دباؤ کو اوپر اُٹھانے والی لہر۔