خط طشتی

( خَطِّ طَشْتی )
{ خَط + طے + طَش + تی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ خط جو سائیکلون کی سمت کو ظاہر کرتا ہے اسے خط سمتی اور دوسرا خط جو خط سمتی کو کاٹتا ہے اسے خط طشتی کہتے ہیں۔