سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خط طغرا
(
خَطِّ طُغْرا
)
{ خَط + طے + طُغ + را }
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (خوش نویسی) ایسی تحریر جس کے حروف کی کششوں کے باہمی اتصال سے کسی ہندسی شکل، پھول، انسانی صورت، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ خط بعہد سلطان ایجاد ہوا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر