خط لرزہ

( خَطِّ لَرْزَہ )
{ خَط + طے + لَر + زَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خوشنویسی) خط لرزہ، اس کے حروف لہریا ہوتے ہیں گویا کسی نے کانپتے ہوئے لکھا ہوا۔