خط متوازی

( خَطِّ مُتَوازی )
{ خَط + طے + مُتَوا + زی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندسہ) وہ دو خطوط جن کو ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھینچتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ ملیں۔